: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگا ریڈ ی 19 جنوری (ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں مید ک میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں 2 افرا د ہلا ک اور آ ٹھ ا فرا د زخمی ہو گئے ۔ یہ حا د ثہ مید ک کے رامچند رہ پو رم منڈ ل میں کو تو ر علا قہ میں پیش آ یا ۔ را مچند رہ پو ر م سر کل انسپکٹر نریند ر ریڈی کے مطا بق ‘ ایک گا ڑی مہا ر ا شٹرا سے حید ر آ باد
شہر آ رہی تھی جسمیں 10 افرا د سفر کر ر ہے تھے کار ہیو ی و ہیکل کو اوور ٹیک کر نے کی کو شش میں گا ڑی کا توا ز ن بگڑ گیا اور ر و ڈ ڈیوا ڈ ر سے ٹکرا گئی جمسیں مقا م حا د ثہ پر ہی 2 افرا د کی مو ت وا قع ہو گئی اور آ ٹھ افرا د زخمی ہو گئے ۔ تما م زحمیو ں کو گا ندھی ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے ۔ رامچند ر ہ پو ر م پو لیس نے کیس ر جسٹر کر لیا ہے اور تحقیقا ت جا ری ہیں ۔